تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاٹھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھی کے معانیدیکھیے
کاٹھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے
- لکڑی
- طول ناپنے کے لیے مخصوص لکڑی
- تلوار کی نیام چوبی، لکڑی کی میان، میان، غلافِ شمشیر
- جسامت، ہاڑ، جسم، قد و قامت نیز قالب، ڈھانچا، پنجر
- شکل، صورت
- کسی شالی کپڑے کا تانا
- مہندسی گدّی یا زین نُما شے
- ایک قوم کا نام جو کاٹھیاواڑ (بھارت) میں آباد ہے
- (ٹھگی) راز جوئی، جاسوسی، بات چیت، باہمی مشورہ، جسم کا ڈھانچا
شعر
کس کس لو پر کاٹھی باندھی کس کس کو دی باگ
تم کیا جانو ہم نے قابو کی ہے کیسی آگ
حلق رکھیں گے دوڑ کر مشتاق
تیغ کاٹھی سے تو نکلنے دو
تین محلوں میں ان جیسی قد کاٹھی کا کوئی نہ تھا
اچھے خاصے اونچے پورے قد آور تھے بابو جی
English meaning of kaaThii
Noun, Feminine
- saddle
- wood, timber
- body, physique, appearance, shape
- scabbard, sheath
- size, body, stature, shape, structure, skeleton
- tribe in India they lived in Kathiyawada
- spying, snooping
काठी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऊँटों, घोड़ों आदि की पीठ पर कसने की जोन जिसमें नीचे की ओर काठ लगा रहता है। यह आगे और पीछे को ओर कुछ उठो होती है।
- शरीर की गठन या बनावट।
- ऊँट, घोड़े आदि की पीठ पर कसने की जीन जिसमें नीचे लकड़ी लगी होती है
- देह की गठन या बनावट
- काठ का बना म्यान
- काष्ठ; लकड़ी।
کاٹھی کے مترادفات
کاٹھی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاٹھی)
کاٹھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔