تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے کے معانیدیکھیے

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

kaatan baiThii dayaa baale din khoyaa aale baaleकातन बैठी दया बाले दिन खोया आले बाले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے کے اردو معانی

  • اچھا وقت ناحق کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

Urdu meaning of kaatan baiThii dayaa baale din khoyaa aale baale

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa vaqt naahak-e-khokar bevqat kaam karnaa shuruu kiya

कातन बैठी दया बाले दिन खोया आले बाले के हिंदी अर्थ

  • अच्छा बेकार में समय खोकर असमय काम करना आरंभ किया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone