تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ پھانس" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ پھانس کے معانیدیکھیے

کاٹ پھانس

kaaT-phaa.nsकाट-फाँस

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کاٹ پھانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کاٹ پیچ .
  • چغل خوری ، لگائی بجھائی ، (کسی کی) برائی یا بدگوئی .
  • اجرت یا حق میں کمی بیشی ، کٹوتی .
  • مسودّے میں ترمیم و تنسیخ .

Urdu meaning of kaaT-phaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaaT pech
  • chugulKhorii, lagaa.ii bujhaa.ii, (kisii kii) buraa.ii ya badgo.ii
  • ujrat ya haq me.n kamii beshii, kaTautii
  • masaude me.n tarmiim-o-tansiiKh

English meaning of kaaT-phaa.ns

Noun, Feminine

काट-फाँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को काटकर अलग करने और किसी को फंसाकर अपने वश में लाने की क्रिया या भाव
  • कपट-पूर्ण युक्तियाँ, कतर-ब्योंत, चालबाजी
  • मजदूरी या हक़ में कमीबेशी, कटौती
  • (किसी की) बुराई या बदनामी
  • चुगु़लख़ोरी, लगाई-बुझाई
  • मसौदे में संशोधन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ پھانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ پھانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone