تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی" کے متعقلہ نتائج

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

فن تشکیل

बनाने की कला

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی کے معانیدیکھیے

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

kaaT kii haa.nDiyaa ek daf'a cha.Dhtii hai baar baar nahii.n cha.Dhtiiकाट की हँडिया एक दफ़'अ चढ़ती है बार बार नहीं चढ़ती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی کے اردو معانی

  • کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

Urdu meaning of kaaT kii haa.nDiyaa ek daf'a cha.Dhtii hai baar baar nahii.n cha.Dhtii

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor chiiz baar baar kaam nahii.n detii, daGaa fareb har baar kaaragar nahii.n hotaa, makar aur dhoka hamesha kaamyaab nahii.n hotaa

काट की हँडिया एक दफ़'अ चढ़ती है बार बार नहीं चढ़ती के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर चीज़ बार बार काम नहीं देती, दग़ा फ़रेब हर बार कारगर नहीं होता, मकर और धोका हमेशा कामयाब नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

فن تشکیل

बनाने की कला

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone