تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کاٹ کَرْنا

kaaT karnaaकाट करना

مادہ: کاٹ

Roman

کاٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • ۱. کاٹنا ، تراشنا ۔
  • ۲. کسی کی برائی کرنا ، بدگوئی کرنا ، بُرا بھلا کہنا ۔
  • ۳. گھاؤ ڈالنا ، زخم ڈالنا ۔
  • ۴. مخصوص قسم کا وار کرنا ۔
  • ۵. توڑ کرنا ، تردید کرنا ، جواب دینا ‘ پانی کا اپنے آپ راستہ کرلینا ‘ نقصان پہنچانا ۔

Urdu meaning of kaaT karnaa

  • ۱. kaaTnaa, taraashnaa
  • ۲. kisii kii buraa.ii karnaa, badgo.ii karnaa, buraa bhala kahnaa
  • ۳. ghaa.o Daalnaa, zaKham Daalnaa
  • ۴. maKhsuus kism ka vaar karnaa
  • ۵. to.D karnaa, tardiid karnaa, javaab denaa ' paanii ka apne aap raasta kar lenaa ' nuqsaan pahunchaanaa

English meaning of kaaT karnaa

  • remove the effects of sorcery, oppose, counteract, to wound, cut

काट करना के हिंदी अर्थ

  • जादू टोना के प्रभाव को हटा देना, तोड़ करना, प्रतिक्रिया देना, विरोध करना, पानी का बहाव अपने आप बना लेना, घाव करना, घायल करना, ज़ख़्म डालना, नुक़सान पहुँचाना, काटना, तराशना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone