تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے
مادہ: کاٹ
کاٹ کَرْنا کے اردو معانی
- ۱. کاٹنا ، تراشنا ۔
- ۲. کسی کی برائی کرنا ، بدگوئی کرنا ، بُرا بھلا کہنا ۔
- ۳. گھاؤ ڈالنا ، زخم ڈالنا ۔
- ۴. مخصوص قسم کا وار کرنا ۔
- ۵. توڑ کرنا ، تردید کرنا ، جواب دینا ‘ پانی کا اپنے آپ راستہ کرلینا ‘ نقصان پہنچانا ۔
English meaning of kaaT karnaa
- remove the effects of sorcery, oppose, counteract, to wound, cut
काट करना के हिंदी अर्थ
- जादू टोना के प्रभाव को हटा देना, तोड़ करना, प्रतिक्रिया देना, विरोध करना, पानी का बहाव अपने आप बना लेना, घाव करना, घायल करना, ज़ख़्म डालना, नुक़सान पहुँचाना, काटना, तराशना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاٹ کَرْنا)
کاٹ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔