تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ کَپَٹ" کے متعقلہ نتائج

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کَپَٹ کے معانیدیکھیے

کاٹ کَپَٹ

kaaT-kapaTकाट-कपट

اصل: ہندی

وزن : 2112

Roman

کاٹ کَپَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکر و فریب ، چالاکی م عیّاری .

شعر

Urdu meaning of kaaT-kapaT

Roman

  • makar-o-fareb, chaalaakii ma ayyaarii

काट-कपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को काटकर अलग-अलग करने अथवा किसी प्रकार की हानि पहुँचाने के लिए की जाने वाली कपटपूर्ण युक्ति
  • चालाकी, अय्यारी, धोखेबाज़ी
  • गलत ढंग से काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ کَپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ کَپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone