تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاشْت کار" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاشْت کار کے معانیدیکھیے

کاشْت کار

kaasht-kaarकाश्त-कार

اصل: فارسی

وزن : 2121

جمع: کاشْت کارَوں

کاشْت کار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسان، اسامی، مزارع، کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

    مثال - زمین دار نے کاشت کاروں کے لگان معاف کر دیے

English meaning of kaasht-kaar

Noun, Masculine, Singular

काश्त-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खेती-बारी करने वाला व्यक्ति, किसान, खेतिहर, कृषक

    उदाहरण - ज़मीनदार ने काश्तकारों के लगान माफ़ कर दिए

کاشْت کار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاشْت کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاشْت کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone