تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاسَۂ گَرْدوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاسَۂ گَرْدوں کے معانیدیکھیے
کاسَۂ گَرْدوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فلک، آسمان، فضا جو پیالہ کے مشابہ دکھتی ہے
شعر
نہ پوچھ وسعت مے خانۂ جنوں غالبؔ
جہاں یہ کاسۂ گردوں ہے ایک خاک انداز
سنا ہے حضرت واعظ ادھر تشریف لائیں گے
ذرا اس کاسۂ گردوں کو مے خانے میں رکھ دینا
توڑیں اک نالے سے اس کاسۂ گردوں کو مگر
نوش ہم اس میں کبھو دل کا لہو کرتے ہیں
कासा-ए-गर्दूं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आसमान, आकाश गंगा जो प्याले की भाँती दिखता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاسَۂ گَرْدوں)
کاسَۂ گَرْدوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔