تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارواں سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارواں سَرا کے معانیدیکھیے
کارواں سَرا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قافلہ اُترنے کی سرا، قافلہ اترنے کی جگہ، تجارت کے راستہ بنی سرائے، مسافر خانہ
شعر
اس کارواں سرا میں کیا میرؔ بار کھولیں
یاں کوچ لگ رہا ہے شام و سحر ہمارا
مل بیٹھنے کے سارے قرینوں کی خیر ہو
اس کارواں سرا کے مکینوں کی خیر ہو
اس کارواں سرا میں یہ بانگ جرس نہیں
ہے یہ صدائے نالہ و فریاد رفتگاں
English meaning of kaarvaa.n-saraa
Noun, Feminine
कारवाँ-सरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुसाफिरों के ठहरने की सराय, पथिकाश्रय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارواں سَرا)
کارواں سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔