تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْواں سالارْ" کے متعقلہ نتائج

سالار

کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلیٰ

سالارِ اَعلیٰ

Commander-in-chief, commander of an army.

سالارِ اَعْظَم

Commander-in-chief, commander of an army.

سالارِ قافِلَہ

chief of a caravan, leader of a troop

سالارِ جَنگ

سپہ سالار، جنگی لاٹ، فوجی افسروں کا خطاب

سالارِ اَن٘بِیا

رسوَلِ مقبول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہیں

سالار خَوان

A cook, the superintendent of a chicken.

سالار مَنْدَرا

ایک ایسا مُوذی کیڑا جو اکثر نو شادر کی کانوں میں پایا جاتا ہے ، حشراف الارض کی قِسم سے ہے . پان٘و چار ہوتے ہیں ، گردن پتلی اور دم چھوٹی ہوتی ہے چُھپکلی سے چوڑا اور پڑا ہوتا ہے سالار مندرا نہایت مُودی جانور . اس کے کاٹے سے آدمی مرجاتا ہے.

سالارِ قوم

قوم کا سردار یا لیڈر، سرگرو، سرغنہ

سالارِ کارْوَاں

قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ

سالارِ بَیتُ الْحَرام

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذاتِ بابرکات

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

سِپاہ سالار

سپاہ دار، افسر اعلٰی، فوج کا افسر اعلی

سِپَہ سالار

فوج کا سربراہِ اعلیٰ

قافِلَہ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

دَرْگَہِ سالار

میر صاحب، دربار کا عہد دار، دربان

قافلۂ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

خانْ سالار

وہ شاہی افسر جس کا کام کھانوں کو چکھنا ہو، گودام کا داروغہ

مَدارِ سالار

مراد : شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ

آخور سالار

طبِیلے کا افسر، داروغۂ اصطبل، گھوڑوں کی چراگاہ کا نگراں، میر آخور (رک)

خوان سالار

کھانا پکانے کا کام کرنے والا، باورچی، بکاول.

کارْواں سالارْ

میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما

آخر سالار

گھوڑوں کا افسر

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْواں سالارْ کے معانیدیکھیے

کارْواں سالارْ

kaarvaa.n-saalaarकारवाँ-सालार

اصل: فارسی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

کارْواں سالارْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما

Urdu meaning of kaarvaa.n-saalaar

  • Roman
  • Urdu

  • miir-e-qaafila, miir-e-qaafila jo qaafile ko hasab zaruurat aage ba.Dhaataa aur Thahraataa hai, kaarvaa.n ka rahnumaa

English meaning of kaarvaa.n-saalaar

Noun, Masculine

  • the chief of a caravan

कारवाँ-सालार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ाफ़िले का सरदार, सार्थपति, सार्थवाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سالار

کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلیٰ

سالارِ اَعلیٰ

Commander-in-chief, commander of an army.

سالارِ اَعْظَم

Commander-in-chief, commander of an army.

سالارِ قافِلَہ

chief of a caravan, leader of a troop

سالارِ جَنگ

سپہ سالار، جنگی لاٹ، فوجی افسروں کا خطاب

سالارِ اَن٘بِیا

رسوَلِ مقبول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہیں

سالار خَوان

A cook, the superintendent of a chicken.

سالار مَنْدَرا

ایک ایسا مُوذی کیڑا جو اکثر نو شادر کی کانوں میں پایا جاتا ہے ، حشراف الارض کی قِسم سے ہے . پان٘و چار ہوتے ہیں ، گردن پتلی اور دم چھوٹی ہوتی ہے چُھپکلی سے چوڑا اور پڑا ہوتا ہے سالار مندرا نہایت مُودی جانور . اس کے کاٹے سے آدمی مرجاتا ہے.

سالارِ قوم

قوم کا سردار یا لیڈر، سرگرو، سرغنہ

سالارِ کارْوَاں

قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ

سالارِ بَیتُ الْحَرام

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذاتِ بابرکات

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

سِپاہ سالار

سپاہ دار، افسر اعلٰی، فوج کا افسر اعلی

سِپَہ سالار

فوج کا سربراہِ اعلیٰ

قافِلَہ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

دَرْگَہِ سالار

میر صاحب، دربار کا عہد دار، دربان

قافلۂ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

خانْ سالار

وہ شاہی افسر جس کا کام کھانوں کو چکھنا ہو، گودام کا داروغہ

مَدارِ سالار

مراد : شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ

آخور سالار

طبِیلے کا افسر، داروغۂ اصطبل، گھوڑوں کی چراگاہ کا نگراں، میر آخور (رک)

خوان سالار

کھانا پکانے کا کام کرنے والا، باورچی، بکاول.

کارْواں سالارْ

میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما

آخر سالار

گھوڑوں کا افسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْواں سالارْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْواں سالارْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone