تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَارُوْبارِ زِْندگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَارُوْبارِ زِْندگی کے معانیدیکھیے
کَارُوْبارِ زِْندگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے
شعر
کاروبار زندگی سے جی چراتے ہیں سبھی
جیسے درویشی سے تم مثلاً جہاں بانی سے ہم
تری الفت تیرا غم تیرا خیال
کچھ یہی ہے کاروبار زندگی
ہم سفر چننا بھی ہے اک کاروبار زندگی
سو ہمیں عاشق نہیں اک کاروباری چاہیئے
English meaning of kaarobaar-e-zindagii
Noun, Masculine
- the everyday chores of life
कारोबार-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनियावी ज़िंदगी के काम काज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَارُوْبارِ زِْندگی)
کَارُوْبارِ زِْندگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔