تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاروبار دنیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاروبار دنیا کے معانیدیکھیے
کاروبار دنیا کے اردو معانی
- دنیا کے روز مرہ کا کام، دنیا کا کاروبار، دنیا کی چہل پہل، دنیا کا مشغلہ
شعر
کچھ بھی نہیں ہے باقی بازار چل رہا ہے
یہ کاروبار دنیا بے کار چل رہا ہے
رخ مہتاب سے کچھ بھی عیاں ہوتا رہے لیکن
یہ کاروبار دنیا صرف عیاری سے قائم ہے
نبھانا ہے بہر صورت یہ کاروبار دنیا
کہ عشق و عاشقی کا سلسلہ کافی نہیں ہے
English meaning of kaarobaar-e-duniyaa
- everyday chores of the world
कारोबार-ए-दुनिया के हिंदी अर्थ
- दुनिया के रोज़मर्रा के काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاروبار دنیا)
کاروبار دنیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔