تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارِنْدَہ کے معانیدیکھیے
کارِنْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- منشی، منیجر، کارکن، مختار
- گماشتہ، ایجنٹ، نمائندہ
- کام کرنے والا، محنتی کارکن، مزدور
شعر
جسم بھوکا ہے تو ہے روح بھی پیاسی میری
کام ایسا ہے کہ دن رات کا کارندہ ہوں
عمر بھر جس نے کسی کا حکم مانا ہی نہیں
نفس کا اپنے مگر وہ شخص کارندہ رہا
English meaning of kaarinda
Noun, Masculine
- agent, worker, representative, manager
- official deputed for some work
कारिंदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह व्यक्ति जो किसी के प्रतिनिधि के रूप में उसका काम करता या देखता-भालता हो, कर्मचारी, सेवक, नौकर, एजेंट, मुंशी, मैनेजर, मेहनती, श्रमिक, मज़दूर, प्रतिनिधि, सचिव, प्रबंधक, कार्यकर्ता
- करघे की वह लकड़ी जो ताने को सँभाले रहती है
کارِنْدَہ کے مترادفات
کارِنْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارِنْدَہ)
کارِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔