تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارِیگَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارِیگَری کے معانیدیکھیے
کارِیگَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی
شعر
غزل میں جب تلک احساس کی شدت نہ ہو شامل
فقط الفاظ کی کاریگری محسوس ہوتی ہے
English meaning of kaariigarii
Noun, Feminine
- workmanship, handicraft, the product of workmanship, skilled or masterly work, superior or artistic work, skill
- craftsmanship, ingenuity, the quality of the craftsman
कारीगरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कारीगर का वह गुण, सूझ या शक्ति, जिससे किसी कृति में जान आती हो, कारीगर होने की अवस्था या भाव, कारीगर का काम, महारत, शिल्पकर्म, दस्तकारी, गुण-ज्ञान, हुनरमंदी, दक्षता, होशयारी, छल, कपट, धूर्तता , उस्तादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارِیگَری)
کارِیگَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔