تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاریگَر" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاریگَر کے معانیدیکھیے

کاریگَر

kaariigarकारीगर

اصل: فارسی

وزن : 222

کاریگَر کے اردو معانی

صفت

  • ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار
  • نائی
  • باورچی وغیرہ
  • اپنے کام میں استاد، کام نکالنے والا

شعر

English meaning of kaariigar

Adjective

  • an artificer, artisan, a manufacturer, technician, one who is versed in some technique
  • a workman, craftsman, an operative, a skillful workman

कारीगर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी हुनर या कला का जानकार हो, व्यवसाय या कला के माध्यम से जीविका अर्जित करने वाला, हस्त शिल्पी, बनाने वाला, कला का विशेषज्ञ और सिद्धहस्त, होशियार
  • नाई
  • बावर्ची इत्यादि
  • अपने काम में उस्ताद, काम निकालने वाला
  • लकड़ी, पत्थर, धातु आदि से विभिन्न वस्तुओं का निर्माता या किसी मशीनरी के मरम्मत कार्य में निपुण व्यक्ति
  • शिल्पकार
  • शिल्पी
  • दक्ष, कुशल

کاریگَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاریگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاریگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone