تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْوَاں سَرائے" کے متعقلہ نتائج

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْوَاں سَرائے کے معانیدیکھیے

کارْوَاں سَرائے

kaaravaa.n-saraa.eकारवाँ-सराय

اصل: فارسی

Roman

کارْوَاں سَرائے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پڑاؤ یا مکان جس میں قافلہ اترے ، بنجاروں کے ٹھہرنے یا اترنے کی جگہ ، عام مسافروں کی عارضی قیام گاہ.
  • عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

Urdu meaning of kaaravaa.n-saraa.e

Roman

  • vo pa.Dhaa.o ya makaan jis me.n qaafila utre, banjaaro.n ke Thaharne ya utarne kii jagah, aam musaafiro.n kii aarizii qiyaamagaah
  • ahd vusta me.n afriiqii aur eshiyaa.ii mulko.n me.n ba.De aur vasiia-o-ariiz aangan vaale mahlaat, jis me.n kaarvaan, musaafir, taajiro.n ka giroh aur qaafila Thahraa karte the

English meaning of kaaravaa.n-saraa.e

Noun, Feminine

  • in the Middle Ages, hoses with large and spacious courtyards in African and Asian countries, where caravans, travelers, merchants and caravans stay while traveling

कारवाँ-सराय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मध्य युग में, अफ्रीकी और एशियाई देशों में बड़े और विस्तृत आँगन वाले वे भवन, जिनमें यात्रा के समय कारवाँ अर्थात यात्रियों और व्यापारियों के दल ठहरा करते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْوَاں سَرائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْوَاں سَرائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone