تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار زار کے معانیدیکھیے
کار زار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معرکہ، لڑائی، مقابلہ، مصاف، رن، پیکار، دغا، رزم، غزا، قتال، محاربہ
شعر
پہلے پہل جو ربط تھا جنت سا اپنے بیچ
پھر یہ کھلا وہ عشق نہ تھا کار زار تھا
دنیا کے کار زار میں بچوں کو ماؤں نے
رخصت کیا ہے حرف دعا کے بغیر بھی
سپاہ غیر نے کب مجھ کو زخم زخم کیا
میں آپ اپنی ہی سانسوں کے کار زار میں ہوں
English meaning of kaar-zaar
Noun, Masculine
- field of action, battle, conflict, war
कार-ज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युद्ध, संग्राम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار زار)
کار زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔