تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار طَلَب" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کار طَلَب کے معانیدیکھیے

کار طَلَب

kaar-talabकार-तलब

وزن : 2112

کار طَلَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کارجو، وہ جو کام کی تلاش میں ہو، کارندہ کارکن

صفت

  • دلاور، بہادر، سُورما، جیالا، با ہمت، جَری، جاں باز

English meaning of kaar-talab

Adjective

  • courageous, brave, heroic, daring

कार-तलब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नौकरी तलाशने वाला, काम करने वाला, श्रमिक, श्रमजीवी

विशेषण

  • वीर, साहसी, शूरवीर, बहादुर, शुजाअ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone