تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار گاہ کے معانیدیکھیے
کار گاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جولاہوں کا کپڑا بننے کا گڑھا ، کرگہ ، کپڑا بننے کی نشینی جگہ.
- مراد : دنیا ، کارگاہِ دہر.
- وہ جگہ جہاں کام کیا جائے ، کام کرنے کی جگہ ، کارخانہ.
- وہ کپڑے کا ٹکڑا جس پر جولاہے سوئی سے بیل بُوٹے بناتے ہیں.
- ۔(ف) مونث۔ جولاہوں کا کرگا۔ ۲۔چیزیں بنانے کا مقام۔ کارخانہ۔ ؎ کپڑے کا ٹکڑا جس پر جولاہے سوئی سے بیل بوٹے بناتے ہیں۔
- جولاہوں کا کرگھا
- کاریگروں، مزدوروں وغیرہ کے کام کرنے یا چیزیں بنانے کا مقام، کارخانہ
- کپڑے کا ٹکڑا جس پر جولاہے سوئی سے بیل بوٹے بناتے ہیں
- (مجازاً) دنیا
شعر
ہوس کی رزم گاہ میں بدن کی کار گاہ میں
وہ شور تھا کہ دور تک کسی نے کچھ سنا نہیں
عشق کی کار گاہ سے حسن کی بارگاہ سے
جس کو نہ اور کچھ ملا اس نے قضا خرید لی
ہر دم قدم کو اپنے رکھ احتیاط سے یاں
یہ کار گاہ ساری دکان شیشہ گر ہے
English meaning of kaar-gaah
Noun, Masculine
- a workshop, place of work
- loom, weaver's pit
- (Metaphorically) this world
कार-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कारीगरों, मजदूरों आदि के बैठकर काम करने की जगह। कारखाना।
- वह स्थान जहाँ जुलाहे बैठकर कपड़े बुनने आदि का काम करते हैं।
- जुलाहों का करघा, या वह स्थान जहाँ जुलाहे बैठकर कपड़े बुनने आदि का काम करते हैं
- कारीगरों, मजदूरों आदि के बैठकर काम करने की जगह, कारखाना, कर्य-स्थल
- कपड़े का टुकड़ा जिस पर जोलाहे सूई से बेल-बूटे बनाते हैं
- (लाक्षणिक) संसार
کار گاہ کے مترادفات
کار گاہ کے قافیہ الفاظ
کار گاہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار گاہ)
کار گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔