تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار گاہ" کے متعقلہ نتائج

corporation

شِرْکَت

کارْپوریشَن

بڑے شہروں میں شہری انتظام کا ادارہ، میونسپلٹی یا میونسپل کمیٹی سے زیادہ بڑا اور با اختیار ادارہ

کَورْپوریشَن

رک : کارپوریشن .

close corporation

محدود کاروبار

مَلْٹینَیشنَل کارپوریشَن

کئی ممالک یا قوموں پر مشتمل ادارہ یا تنظیم ۔

مِیونِسِیپَل کارپوریشَن

بلدیاتی ادارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کار گاہ کے معانیدیکھیے

کار گاہ

kaar-gaahकार-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

کار گاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جولاہوں کا کپڑا بننے کا گڑھا ، کرگہ ، کپڑا بننے کی نشینی جگہ.
  • مراد : دنیا ، کارگاہِ دہر.
  • وہ جگہ جہاں کام کیا جائے ، کام کرنے کی جگہ ، کارخانہ.
  • وہ کپڑے کا ٹکڑا جس پر جولاہے سوئی سے بیل بُوٹے بناتے ہیں.
  • ۔(ف) مونث۔ جولاہوں کا کرگا۔ ۲۔چیزیں بنانے کا مقام۔ کارخانہ۔ ؎ کپڑے کا ٹکڑا جس پر جولاہے سوئی سے بیل بوٹے بناتے ہیں۔
  • جولاہوں کا کرگھا
  • کاریگروں، مزدوروں وغیرہ کے کام کرنے یا چیزیں بنانے کا مقام، کارخانہ
  • کپڑے کا ٹکڑا جس پر جولاہے سوئی سے بیل بوٹے بناتے ہیں
  • (مجازاً) دنیا

شعر

English meaning of kaar-gaah

Noun, Masculine

  • a workshop, place of work
  • loom, weaver's pit
  • (Metaphorically) this world

कार-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारीगरों, मजदूरों आदि के बैठकर काम करने की जगह। कारखाना।
  • वह स्थान जहाँ जुलाहे बैठकर कपड़े बुनने आदि का काम करते हैं।
  • जुलाहों का करघा, या वह स्थान जहाँ जुलाहे बैठकर कपड़े बुनने आदि का काम करते हैं
  • कारीगरों, मजदूरों आदि के बैठकर काम करने की जगह, कारखाना, कर्य-स्थल
  • कपड़े का टुकड़ा जिस पर जोलाहे सूई से बेल-बूटे बनाते हैं
  • (लाक्षणिक) संसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone