تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارِ ثَواب" کے متعقلہ نتائج

اِنْعام

حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

اِنْعامی

انعام سے منسوب: انعام کا، جو بطور انعام ہو، جس پر انعام لگا ہوا ہو

اِنْعامات

حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

اِنْعامِ نَو

اِنْعامِ ہُنَر

اِنْعامِ حَیات

زندگی کا انعام ، زندگی کا معاوضہ ، زندگی کی عزت ، زندگی کا تحفہ

اِنْعامِ خُدا

مالک کا انعام ، آقا کا تحفہ، خدا کی بخشش، اللہ کا انعام، ایشور کا تحفہ, بھگوان کا انعام

اِنْعامِ غَزَل

اِنْعامِ ثَمَر

پھل کا تحفہ

اِنْعامِ خُودی

خود شعوری کا صلہ

اِنْعامِ زِیْسْت

زندگی کا انعام، زندگی کا تحفہ، زندگی کا صلہ، زندگی کا جزا

اِنْعامِ سَجْدَہ

اِنْعامِ قُدرَت

اِنْعامِ عِشْق

اِنْعامِ تَغافُل

کم توجہی کا انعام

اِنْعامِ بَصِیْرَت

ادراک کا انعام ،سمجھ کا تحفہ ،بینائی دل کا انعام

اِنْعامِ جُنُوں

دیوانگی کا انعام

اِنْعامِ بَہاراں

موسم بہار کا انعام

اِنْعامِ وَفاداری

وفاداری کا انعام، وفاداری کا جزا، وفاداری کا بدلہ

اِنْعامِ زِنْدَگانی

عمرکا بدلہ

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گزاری دیے کاشت کیا جائے

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

حَقْ نَہ پائے اِنْعام

حق ملتا نہیں انعام مانگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ ثَواب کے معانیدیکھیے

کارِ ثَواب

kaar-e-savaabकार-ए-सवाब

وزن : 22121

کارِ ثَواب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے، ثواب کا کام، وہ کام جس کے صلہ میں عاقبت کی نعمت ملے

شعر

English meaning of kaar-e-savaab

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • good or meritorious deed, virtuous deed, righteous act

कार-ए-सवाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • पुण्य का काम, दूसरों की भलाई का काम, ऐसा काम जिससे परलोक में पुण्य प्राप्त हो, परलोक में काम आने वाला काम, नेकी का काम, वो काम जिस से परलोक में अच्छा बदला मिले

کارِ ثَواب کے مترادفات

کارِ ثَواب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارِ ثَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارِ ثَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone