تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارِ نُمایاں" کے متعقلہ نتائج

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُمایاں تَر

نسبتا ً زیادہ نمایاں ؛ زیادہ ممتاز ، زیادہ منفرد ۔

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نُمایاں ہونا

واضح ہونا، ظاہر ہونا، اُبھرا ہوا ہونا، دکھائی پڑنا

کارِ نُمایاں

بڑا کام، اہم کام، غیر معمولی کام، عظیم کام، تم نے ایسا کون سا کارِ نمایاں کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا

کارہائے نُمایاں

بہت ہی نمایاں کام، یادگار کام

نُمائِندَہ وَفد

منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین

نُمایَندَگی

(نمائندگی زیادہ مستعمل ہے)، قائم مقامی، نائبی، نیابت

نُمائِندَہ

دکھانے والا، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا، ملانے والا

نُمائِنْدَگی

نمائندے کا کام یا حیثیت، کسی شخص یا گروہ کی طرف سے (حاکم کے روبرو) پیش ہونا یا عرض حال کرنا، کسی ایوان وغیرہ میں رکن ہونا، رکنیت

نُمائِندگی دینا

ایوان میں یا کسی ادارے کی نشست پر منتخب کرنا ؛ قائم مقام چننا ، رکنیت دینا ، نمائندہ بنانا

نُمائِندَہ بَننا

نمائندگی کرنا ، ترجمانی کرنا ؛ عکاسی کرنا ؛ کسی کی طرف سے پیش ہونا یا اظہارِ خیال کرنا نیز منتخب ہونا ، رکنیت حاصل کرنا

نُمَائِنْدُوں

ترجمان لوگ

نُمائِندَہ شِیشَہ

(طبیعیات) ایک قسم کا مستوی آئینہ جو آلہء سُدس کے متحرک بازو پر نصب ہوتا ہے اور اس کے ساتھ گھومتا ہے (Index glass)

نُمائِندَگان

نمائندہ (رک) کی جمع ، کسی ادارے ، جماعت یا مجلس وغیرہ کے منتخب نمائندے

نُمائِندَہ جَماعَت

ایسی جماعت جسے نمائندگی کا اصولی طور پر اختیار ہو ، ایسی جماعت جو کسی کی ترجمانی کرے نیز منتخب جماعت

نُمُوئی نَشو و نُما

وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں

نُمائِندَہ تَرِین

پورے طور پر نمائندگی کرنے والا ، جو مکمل طور پر کسی کی ترجمانی کرے

نُمائِندَہ نُمائی

نُما (رک) کا اسم کیفیت ، اظہار ، ظہور ، اعلان ، اشاعت ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : خود نمائی ، رَہ نمائی

نُمائِندَگی کَرنا

ترجمانی کرنا ؛ عکاسی کرنا

نُمائِندگی ہونا

نمائندگی کرنا (رک) کا لازم ؛ قائم مقامی ہونا

نُمائِندَہ خاص

کسی اسلوب کا خاص ترجمان ؛ وہ شخص جسے نیابت کے لیے خصوصی طور پر بھیجا جائے

نَہ مِیاں کو اَور ، نَہ نَوکَر کو ٹھور

کسی کو چین نہیں ۔

نا مُعَیَّنَہ

جس کا تعین نہ کیا گیا ہو ، غیر معینہ ۔

نیک نامِیَوں

ناموری، اچھی شہرت

اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ نُمایاں کے معانیدیکھیے

کارِ نُمایاں

kaar-e-numaayaa.nकार-ए-नुमायाँ

اصل: فارسی

وزن : 22122

کارِ نُمایاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا کام، اہم کام، غیر معمولی کام، عظیم کام، تم نے ایسا کون سا کارِ نمایاں کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا

شعر

English meaning of kaar-e-numaayaa.n

Noun, Masculine

  • prominent action, bold action, remarkable accomplishment

कार-ए-नुमायाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा काम जो सारे कामों से ऊपर हो, बहुत बड़ा काम, कारनामा, अहम काम, ग़ैर मामूली काम, विशिष्ट कार्य, उपलब्धि, तुम ने ऐसा कौन सा कारॱएॱ नुमायां किया है जो हम ने नहीं किया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارِ نُمایاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارِ نُمایاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone