تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار نیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار نیک کے معانیدیکھیے
کار نیک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیک عمل، اچھا کام، عمدہ شغل
شعر
مرے زوال پہ کر ثبت آخری تحریر
یہ کار نیک بھی اے لا زوال کرتا جا
دل کی عبارتوں کو زیادہ نہیں پڑھا
ہم سے یہ کار نیک ہوا کم بہت ہی کم
نظر بچا کے گزرنا ترا کمال نہیں
یہ کار نیک تو سب نے مرے خلاف کیا
English meaning of kaar-e-nek
Noun, Masculine
- good work, good deeds
कार-ए-नेक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कारुणिक, अच्छा काम, अच्छा कार्य, अच्छे कर्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار نیک)
کار نیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔