اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ لا حاصِل کے معانیدیکھیے
کارِ لا حاصِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ کام جس سے کوئی فائدہ نہ ہو، بے کار کام، بے نتیجہ کام
شعر
تمام عمر کیا میں نے کار لا حاصل
کہ مدح حسن بتاں کا ثواب کچھ بھی نہیں
کار لا حاصل نہیں تھی وقت کی بخیہ گری
پر زمانہ کر رہا ہے زخم سے دھاگے الگ
کسی کے دل میں اترنا ہے کار لا حاصل
کہ ساری دھوپ تو ہے آفتاب سے باہر
English meaning of kaar-e-laa-haasil
Noun, Masculine
- useless work
कार-ए-ला-हासिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो काम जिस से कोई फ़ायदा न हो, बेकार काम, बेनतीजा काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارِ لا حاصِل)
کارِ لا حاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔