تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانُون اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانُون اَوَّل کے معانیدیکھیے

کانُون اَوَّل

kaanuun-e-avvalकानून-ए-अव्वल

وزن : 22222

کانُون اَوَّل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

English meaning of kaanuun-e-avval

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the month of December

कानून-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक महीने का नाम जो हिन्दी में ‘पूस’ और अंग्रेज़ी में दिसंबर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانُون اَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانُون اَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone