تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

تَرَہَتا

جُلاہوں کا ایک اوزار

تَرَہ تیزَک

۔(ف) مذکر۔۱۔ہالم کا ساگ۔ ایک قسم کے ساگ کا نام جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ ۲۔اردو میں تعلّی۔ لاف گزاف کے معنی میں ہے۔

تَرَہ فَروش

سبزی فروش، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا

تَرَہُّل

عضو کی نرمی ؛ گوشت کا ڈھیلا پن ، سستی.

تَرَہُّب

ترک علائق ، راہب ہونا ، عبادت کرنا.

تَرَہ تَرَہ کَرنا

۔(عو) فریاد کرنا۔ ایسی پیٹک پھیا ڈالی کہ سارا محلّہ ترہ ترہ کرنے لگا۔ دیکھو تراہ تراہ۔

تَرَہَتا لے

(جلا ہے کو کہتے ہیں) چل اپنا کام کر

تَرَعْرُع

(بچے کا) جوان ہوجانا،بلوغ کو پہن٘چنا.

تَرَعْزُع

ہلنا ، جنبش ، ہلچل

خاص تَرَہ

جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا کے معانیدیکھیے

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا

kaa.nTe kii tara suukhnaaकाँटे की तरा सूखना

اصل: ہندی

محاورہ

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

English meaning of kaa.nTe kii tara suukhnaa

Compound Verb

  • to be very weak, to be very thin

काँटे की तरा सूखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अत्यधिक कमज़ोर होना, बहुत पतला-दुबला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone