تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس کے معانیدیکھیے

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

kaantaa kinaare ro kha.Daa jab sab ho.e banaasकांता किनारे रो खड़ा जब सब होए बनास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس کے اردو معانی

  • خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

Urdu meaning of kaantaa kinaare ro kha.Daa jab sab ho.e banaas

  • Roman
  • Urdu

  • Khatre ke qariib rahne vaale ka ek na ek din tabaah ya fan honaa yaqiinii hai

कांता किनारे रो खड़ा जब सब होए बनास के हिंदी अर्थ

  • ख़तरे के क़रीब रहने वाले का एक ना एक दिन तबाह या फ़ना होना यक़ीनी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone