تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ" کے متعقلہ نتائج

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جدت آمیز

وہ بات جس میں نیا پن ہو

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت مَآب

दे. 'जिद्दततराज़'।

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

جائِدادِ تَدْرِیجی

وہ جائداد جس میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ کے معانیدیکھیے

کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ

kaane choT kanauDe bhe.nTकाने चोट कनौडे भेंट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ کے اردو معانی

  • زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

Urdu meaning of kaane choT kanauDe bhe.nT

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham par choT zyaadaa lagtii hai, jis baat ka Dar ho vahii pesh aa jaatii hai, jis se milnaa na ho vahii adbadaa kar saamne aa jaataa hai

काने चोट कनौडे भेंट के हिंदी अर्थ

  • ज़ख़म पर चोट ज़्यादा लगती है, जिस बात का डर हो वही पेश आ जाती है, जिस से मिलना ना हो वही अदबदा कर सामने आ जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جدت آمیز

وہ بات جس میں نیا پن ہو

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت مَآب

दे. 'जिद्दततराज़'।

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

جائِدادِ تَدْرِیجی

وہ جائداد جس میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone