تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ" کے متعقلہ نتائج

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ کے معانیدیکھیے

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

kaane chor kanau.nDe bhe.nTकाने चोर कनौंडे भेंट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ کے اردو معانی

  • زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

Urdu meaning of kaane chor kanau.nDe bhe.nT

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham par choT zyaadaa lagtii hai, jis baat ka Dar ho vahii pesh aa jaatii hai, jis se milnaa na ho vahii adbadaa kar saamne aa jaataa hai

काने चोर कनौंडे भेंट के हिंदी अर्थ

  • ज़ख़म पर चोट ज़्यादा लगती है, जिस बात का डर हो वही पेश आ जाती है, जिस से मिलना ना हो वही अदबदा कर सामने आ जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone