تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر" کے متعقلہ نتائج

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر کے معانیدیکھیے

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

kaanaa TaTTuu buddhuu nafarकाना टट्टू बुद्धू नफ़र

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر کے اردو معانی

  • دونوں ہی ناکارہ ہیں کوئی کام کا نہیں
  • جس میں عیب در عیب ہوں یعنی ٹٹُّو بھی کانا اور سائیس بھی احمق

    مثال نفر= نہیات مُفلس جس کے پاس کوئی سامان درست نہ ہو

Urdu meaning of kaanaa TaTTuu buddhuu nafar

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n hii naakaara hai.n ko.ii kaam ka nahii.n
  • jis me.n a.ib dar a.ib huu.n yaanii TaTTuu.o bhii kaanaa aur saa.iis bhii ahmaq

काना टट्टू बुद्धू नफ़र के हिंदी अर्थ

  • दोनों ही नाकारा हैं कोई काम का नहीं
  • जिस में ऐब दर ऐब हों अर्थात टट्टू भी काना और साईस भी मूर्ख

    विशेष नफ़र= बहुत ही निर्धन जिस के पास कोई सामान ठीक न हो अधूरे या टूटे-फूटे साज-सरंजाम वाले के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone