تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانا پُھوسی" کے متعقلہ نتائج

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا باتی کُو

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کُر

کانا باتی کَرنا

whisper

اردو، انگلش اور ہندی میں کانا پُھوسی کے معانیدیکھیے

کانا پُھوسی

kaanaa-phuusiiकाना-फूसी

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: قرآن

  • Roman
  • Urdu

کانا پُھوسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

Urdu meaning of kaanaa-phuusii

  • Roman
  • Urdu

  • sargoshii, khusar phusar, chupke chupke kaan me.n baate.n karnaa, khufiiyaa mashvara

English meaning of kaanaa-phuusii

Noun, Feminine

काना-फूसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त प्रकार से की जाने वाली बातचीत, किसी के कान में धीरे से कही जाने वाली बात जो किसी अन्य को न सुनाई दे, फुसफुसाहट

کانا پُھوسی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا باتی کُو

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کُر

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کَرنا

whisper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانا پُھوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانا پُھوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone