تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں کے معانیدیکھیے

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

kaan pyaare to baaliyaa.n, joruu pyaarii to saaliyaa.nकान प्यारे तो बालियाँ, जोरू प्यारी तो सालियाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں کے اردو معانی

  • جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں
  • محبوب چیز سے متعلق تمام چیزیں عزیز لگتی ہیں
  • جس سے محبت ہوتی ہے اس سے تعلق رکھنے والوں سے بھی محبت ہوتی ہے

Urdu meaning of kaan pyaare to baaliyaa.n, joruu pyaarii to saaliyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo baat pasand hotii hai is ke tamaam mutaalliqaat bhii pasandiidaa hu.a karte hai.n
  • mahbuub chiiz se mutaalliq tamaam chiize.n aziiz lagtii hai.n
  • jis se muhabbat hotii hai is se taalluq rakhne vaalo.n se bhii muhabbat hotii hai

कान प्यारे तो बालियाँ, जोरू प्यारी तो सालियाँ के हिंदी अर्थ

  • जो बात पसंद होती है उससे संबंधित सारी बातें भी अच्छी लगती हैं
  • प्रिय वस्तु से संबंधित सभी वस्तुएँ प्रिय लगती हैं
  • जिस से प्यार होता है उस के संबंध में रहने वाले सभी से प्यार होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone