تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامْیاب" کے متعقلہ نتائج

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

اَنگارا

انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

اَنگارا ہونا

غصے میں لال ہونا

اَنگارا بَننا

کھا پی کر چقندر کی طرح سرخ ہوجانا ، لالوں لال ہو جانا ؛ (رک : انگارا ہونا)

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

لال اَنْگارَہ

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

مُنہ لال اَنگارا بَننا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

زَبان پَر اَنْگارا رَکھ دینا

زبان جلا دینا، سخت سزا دینا، بہت تکلیف دہ سزا دینا

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

جَل کَر اَنگارا ہونا

رک : جل کر کوئلہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کامْیاب کے معانیدیکھیے

کامْیاب

kaamyaabकामयाब

اصل: فارسی

وزن : 2121

کامْیاب کے اردو معانی

صفت

  • جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو
  • جو مقصد و مراد کے مطابق ہو، خاطرخواہ
  • جوعام پسند اور نفع بخش ہو، مقبول عام
  • (امتحان میں) پاس

شعر

English meaning of kaamyaab

Adjective

कामयाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की मुराद पूरी हो गई हो, जिस का मतलब पूरा हो गया हो
  • जिसका अभिप्राय या मनोरथ सिद्ध हो गया हो
  • जो लोकप्रिय और लाभदायक हो
  • परीक्षा में उत्तीर्ण

کامْیاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامْیاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامْیاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone