تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کامْران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کامْران کے معانیدیکھیے
کامْران کے اردو معانی
صفت
- جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت
شعر
جھوٹ گو کامران ہوتا ہے
اپنے سچ پر نہ اب تأسف کر
ہم ایسے اہل جنوں پر ہنسے نہ کیوں دنیا
کہ سر کٹا کے سمجھتے ہیں کامران ہوئے
درد دل کامران رہنے دے
اے محبت جوان رہنے دے
English meaning of kaamraan
Adjective
- successful in any undertaking, fortunate, successful, achieving one's wish(es )
कामरान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे अपने उद्देश्य में सफलता मिल चुकी हो; सफल; कामयाब।
- जिसका उद्देश्य या प्रयत्न सिद्ध हो गया हो, सफल, भाग्यशाली, अच्छे भाग वाला
کامْران کے مترادفات
کامْران کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کامْران)
کامْران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔