تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامِلُ الْعِیار" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کامِلُ الْعِیار کے معانیدیکھیے

کامِلُ الْعِیار

kaamil-ul-'iyaarकामिल-उल-'इयार

وزن : 212121

کامِلُ الْعِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسوٹی پر پورا اترنے والا، کھرا، پرکھا ہوا

English meaning of kaamil-ul-'iyaar

Noun, Masculine

  • of full value or perfect standard (gold, etc.)

कामिल-उल-'इयार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सोना और चाँदी जो कसौटी पर पूरा कस दे, कसौटी पर पूरा उतरने वाला, खरा, परखा हुआ, खरा सोना या चाँदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامِلُ الْعِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامِلُ الْعِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone