تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کامْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کامْگار کے معانیدیکھیے
کامْگار کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف) صفت۔ خوش نصیب۔ اقبال مند۔
- کامیاب، کامران، اقبال مند
اسم، مذکر
- مزدوروں، کامدار، کارندہ
شعر
قدم قدم پہ نئی ٹھوکریں ہیں راہوں میں
دیار عشق میں کوئی بھی کامگار نہیں
مرے خفیف تبسم پہ بھولنے والو
میں کامگار نہیں ہوں میں کامگار نہیں
ترا جمال ترا حسن کامگار رہے
وہ کیا کرے نہ جسے دل پہ اختیار رہے
English meaning of kaamgaar
Adjective
- fortunate achieving one's wish(es), fortunate, successful, lucky
Noun, Masculine
- laborer
कामगार के हिंदी अर्थ
کامْگار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کامْگار)
کامْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔