تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا کے معانیدیکھیے

کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا

kaamaa na kaajaa manDal baajaaकामा न काजा मंडल बाजा

ضرب المثل

Roman

کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا کے اردو معانی

  • اُس شخص کے لیے کہتے ہیں جو کام کچھ نہ کرے اور بِلا وجہ شور یا دھوم مچائے .

Urdu meaning of kaamaa na kaajaa manDal baajaa

Roman

  • is shaKhs ke li.e kahte hai.n jo kaam kuchh na kare aur bula vajah shor ya dhuum machaa.e

कामा न काजा मंडल बाजा के हिंदी अर्थ

  • इस शख़्स के लिए कहते हैं जो काम कुछ ना करे और बुला वजह शोर या धूम मचाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone