تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام تَمام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کام تَمام کَرْنا کے معانیدیکھیے

کام تَمام کَرْنا

kaam tamaam karnaaकाम तमाम करना

محاورہ

کام تَمام کَرْنا کے اردو معانی

  • ختم کردینا، ماردینا، مار ڈالنا
  • کام کو انجام پر پہونچانا

English meaning of kaam tamaam karnaa

  • finish or accomplish work or business
  • kill

काम तमाम करना के हिंदी अर्थ

  • काम को अंजाम पर पहूँचाना
  • ख़त्म कर देना, मार देना, मार डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام تَمام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام تَمام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone