تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کام و دَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کام و دَہَن کے معانیدیکھیے
کام و دَہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- تالو اور منہ مراد منہ
شعر
جب آہ گرم چلی دل سے ساتھ دوڑے اشک
ہوا یقین کہ کام و دہن میں آگ لگی
بھری ہوئی ہے وہ کام و دہن میں تلخی زیست
کہ لب پہ جام محبت بھی خوش گوار نہیں
قتیلؔ کام و دہن اپنا ساتھ دیں کہ نہ دیں
وفا کا ذائقہ لیکن شباب جیسا ہے
English meaning of kaam-o-dahan
Noun, Masculine, Singular
- the palate and the mouth, mouth
काम-ओ-दहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- तालू और मुंह अर्थात मुंह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کام و دَہَن)
کام و دَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔