تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کام نِکلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کام نِکلْنا کے معانیدیکھیے
کام نِکلْنا کے اردو معانی
- مطلب پورا کرنا، مطلب براری کرنا
- مقصد حاصل ہونا، کار براری ہونا
- کسی کام کی ضرورت پیش آنا
- عہدے یا خدمت کا لے لیا جانا (جانا کے ساتھ)
English meaning of kaam nikalnaa
- work to be got out (of), things to be gained, or to result
काम निकलना के हिंदी अर्थ
- किसी का उपयोग करना (किसी उद्देश्य के लिए), किसी का इच्छा या उद्देश्य को पूरा करना, काम निकालना
- उद्देश्य प्राप्त होना
- पद या सेवा का कार्य ले लिया जाना (जाना के साथ)
- किसी कार्य की आवश्यक्ता पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کام نِکلْنا)
کام نِکلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔