تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان" کے متعقلہ نتائج

مَدھ

پھولوں کا رس ، شہد ۔

مَدھیہ

بیچ کا ، درمیانی ، وسطی

مَدھ پیالَہ

شراب کا پیالہ ۔

مَدھ ہی مَدھ ہونا

مٹھاس ہی مٹھاس ہونا ، شیریں بیان ہونا ۔

مَدھی

मध्य में होने की अवस्था या भाव।

مَدھیَہ دیش

برصغیر کا وہ علاقہ جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ، جنوب میں کوہ وندھیا چل، مغرب میں ونشن (کروکشیتر) اور مشرق میں پویباگ ہے، درمیانی ملک

مَدھ رَس

شیرینی، مٹھاس

مَدھ دیش

وسط ملک ۔

مَدھانا

ایک قسم کی گھاس

مَدھ سَپتَک

(موسیقی) درمیانی سپتک ، رک : مدھ استھان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

مَدھ مات

موسیقی کی دنیا میں ایک راگنی کا نام

مَدھ ماد

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام جو بھرت مت میں شامل ہے جن میں بیراگ کا تاثر ملتا ہے ۔

مَدھ ماس

موسم بہار ، چیت کا مہینہ (مارچ ، اپریل) ۔

مَدھ ماکھ

شہد

مَدھ بَھرا

مست، مخمور، سرشار

مَدھ بَھری

مست، مخمور، نشیلی

مَدھ ماتی

نشہ میں مست، متوالی

مَدھ ماتا

جوانی یا شراب کے نشے میں مست، مدہوش، مخمور، سرشار

مَدھ مادی

رک : مدھ ماد ۔

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھ مَکھّی

شہد کی مکھی

مَدھ بَھرے نَین

مخمور یا نشیلی آنکھیں ۔

مَدھ ماچھی

شہد کی مکھی ۔

مَدھ بَھورا

شہد کی مکھی

مَدھ کامِنی

ایک قسم کا پھول

مَدھ اَستھان

(موسیقی) راگ کی آروہی (اوپر کو جانا) اور امروہی (واپس لوٹنا) کے درمیان قائم کردہ تین سپتکوں یعنی منزلوں میں سے دوسری سپتک کا نام ۔

مَدھ بَرْسانا

بہار کا موسم آنا ۔

مَدھ پَر آنا

جوان ہونا، پھل کا پکنے پر آنا

مَدھ میں آنا

مدھ پر آنا ، جوان ہونا ؛ پھل کاپکنے پر آنا

مَدھ کا ماتا

نشے میں مست ؛ مدھ ماتا ۔

مَدھ کی ماتی

متوالی ، نشے میں مست ، مدھ ماتی ۔

مَدھ پان کَرنا

شراب پینا

مَدھ کی کَٹوری

شراب کا چھوٹا پیالہ ؛ شراب کی پیالی ؛ (مجازاً) نشیلی آنکھ ۔

مَدھ پر آ ٹَپَکنا

نشے میں چور ہونا ، مستی میں آنا ۔

مِرگ مَدھ

کستوری ، مشک نافہ ۔

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان کے معانیدیکھیے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

kaam krodh, madh, lobh kii jab man me.n hove khaan, kaa pandit kaa muurkhaa, do.uu ek samaanकाम क्रोध, मध, लोभ की जब मन में होवे खान, का पंडित का मूर्खा दोऊ एक समान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان کے اردو معانی

  • شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

Urdu meaning of kaam krodh, madh, lobh kii jab man me.n hove khaan, kaa pandit kaa muurkhaa, do.uu ek samaan

  • Roman
  • Urdu

  • shahvat, Gussaa,Garuur aur hirs agar dil me.n huu.n to aalam aur jaahil baraabar hai.n

काम क्रोध, मध, लोभ की जब मन में होवे खान, का पंडित का मूर्खा दोऊ एक समान के हिंदी अर्थ

  • काम वासना, क्रोध, घमंड और लोभ अर्थात लालच अगर दिल में हों तो ज्ञानी एवं अनपढ़ दोनों बराबर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدھ

پھولوں کا رس ، شہد ۔

مَدھیہ

بیچ کا ، درمیانی ، وسطی

مَدھ پیالَہ

شراب کا پیالہ ۔

مَدھ ہی مَدھ ہونا

مٹھاس ہی مٹھاس ہونا ، شیریں بیان ہونا ۔

مَدھی

मध्य में होने की अवस्था या भाव।

مَدھیَہ دیش

برصغیر کا وہ علاقہ جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ، جنوب میں کوہ وندھیا چل، مغرب میں ونشن (کروکشیتر) اور مشرق میں پویباگ ہے، درمیانی ملک

مَدھ رَس

شیرینی، مٹھاس

مَدھ دیش

وسط ملک ۔

مَدھانا

ایک قسم کی گھاس

مَدھ سَپتَک

(موسیقی) درمیانی سپتک ، رک : مدھ استھان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

مَدھ مات

موسیقی کی دنیا میں ایک راگنی کا نام

مَدھ ماد

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام جو بھرت مت میں شامل ہے جن میں بیراگ کا تاثر ملتا ہے ۔

مَدھ ماس

موسم بہار ، چیت کا مہینہ (مارچ ، اپریل) ۔

مَدھ ماکھ

شہد

مَدھ بَھرا

مست، مخمور، سرشار

مَدھ بَھری

مست، مخمور، نشیلی

مَدھ ماتی

نشہ میں مست، متوالی

مَدھ ماتا

جوانی یا شراب کے نشے میں مست، مدہوش، مخمور، سرشار

مَدھ مادی

رک : مدھ ماد ۔

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھ مَکھّی

شہد کی مکھی

مَدھ بَھرے نَین

مخمور یا نشیلی آنکھیں ۔

مَدھ ماچھی

شہد کی مکھی ۔

مَدھ بَھورا

شہد کی مکھی

مَدھ کامِنی

ایک قسم کا پھول

مَدھ اَستھان

(موسیقی) راگ کی آروہی (اوپر کو جانا) اور امروہی (واپس لوٹنا) کے درمیان قائم کردہ تین سپتکوں یعنی منزلوں میں سے دوسری سپتک کا نام ۔

مَدھ بَرْسانا

بہار کا موسم آنا ۔

مَدھ پَر آنا

جوان ہونا، پھل کا پکنے پر آنا

مَدھ میں آنا

مدھ پر آنا ، جوان ہونا ؛ پھل کاپکنے پر آنا

مَدھ کا ماتا

نشے میں مست ؛ مدھ ماتا ۔

مَدھ کی ماتی

متوالی ، نشے میں مست ، مدھ ماتی ۔

مَدھ پان کَرنا

شراب پینا

مَدھ کی کَٹوری

شراب کا چھوٹا پیالہ ؛ شراب کی پیالی ؛ (مجازاً) نشیلی آنکھ ۔

مَدھ پر آ ٹَپَکنا

نشے میں چور ہونا ، مستی میں آنا ۔

مِرگ مَدھ

کستوری ، مشک نافہ ۔

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone