تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

راہیں آنا

تدبیریں آنا ، راستے جان لینا ، ڈھنگ آ جانا.

راہیں کُھلْنا

بندشیں ختم ہونا ، پابندیاں موقوف ہونا ، مشکلات دور ہونا ، راہ مَلنا

راہیں بَنانا

تدبیریں نکالنا ، مشورے دینا ، تدبیروں سے آگاہ کرنا ، راہ ہموار کرنا

راہیں کھولْنا

مشکلات دور کرنا ، بندشیں ختم کرنا ، راستے ہموار کرنا.

راہیں بَتانا

تدبیروں سے آگاہ کرنا ، طور طریقے سکھانا.

راہیں رَوشَن ہونا

مشکلات دور ہونا ، کامیابِی کے حصول میں آسانیاں پیدا ہونا ، بندشیں ختم ہونا.

راہیں مَعْلُوم ہونا

طریقے معلوم ہونا ، رسائی کے راستے معلوم ہونا

راہیں کَٹھِن ہونا

راستے دشوار گزار ہونا ، راہوں میں بہت مشکلات پیش آنا.

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

نَئی نَئی راہیں کھولْنا

نئی اُمنگیں پیدا کرنا، نئے نئے راستے نکالنا

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں کے معانیدیکھیے

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

kaam karne kii sau raahe.n hai.n , na karne kii ek nahii.nकाम करने की सौ राहें हैं , न करने की एक नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں کے اردو معانی

  • کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

Urdu meaning of kaam karne kii sau raahe.n hai.n , na karne kii ek nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • kaam sidaq niiXyat se kiya jaaye to ka.ii tariiqe nikal aate hai.n agarna karne kii niiXyat ho to ko.ii tariiqa nahii.n nikaltaa

काम करने की सौ राहें हैं , न करने की एक नहीं के हिंदी अर्थ

  • काम सिदक़ नी्यत से किया जाये तो कई तरीक़े निकल आते हैं अगरना करने की नी्यत हो तो कोई तरीक़ा नहीं निकलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

راہیں آنا

تدبیریں آنا ، راستے جان لینا ، ڈھنگ آ جانا.

راہیں کُھلْنا

بندشیں ختم ہونا ، پابندیاں موقوف ہونا ، مشکلات دور ہونا ، راہ مَلنا

راہیں بَنانا

تدبیریں نکالنا ، مشورے دینا ، تدبیروں سے آگاہ کرنا ، راہ ہموار کرنا

راہیں کھولْنا

مشکلات دور کرنا ، بندشیں ختم کرنا ، راستے ہموار کرنا.

راہیں بَتانا

تدبیروں سے آگاہ کرنا ، طور طریقے سکھانا.

راہیں رَوشَن ہونا

مشکلات دور ہونا ، کامیابِی کے حصول میں آسانیاں پیدا ہونا ، بندشیں ختم ہونا.

راہیں مَعْلُوم ہونا

طریقے معلوم ہونا ، رسائی کے راستے معلوم ہونا

راہیں کَٹھِن ہونا

راستے دشوار گزار ہونا ، راہوں میں بہت مشکلات پیش آنا.

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

نَئی نَئی راہیں کھولْنا

نئی اُمنگیں پیدا کرنا، نئے نئے راستے نکالنا

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone