تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی کے معانیدیکھیے

کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی

kaam kare nath vaali, pak.Dii jaa.e chirkuT vaaliiकाम करे नथ वाली, पकड़ी जाए चिरकुट वाली

نیز : کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جاوے چِرْکُٹ والی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی کے اردو معانی

  • جرم امیر کرتا ہے اور پکڑا غریب جاتا ہے

Urdu meaning of kaam kare nath vaali, pak.Dii jaa.e chirkuT vaalii

  • Roman
  • Urdu

  • jurm amiir kartaa hai aur pak.Daa Gariib jaataa hai

काम करे नथ वाली, पकड़ी जाए चिरकुट वाली के हिंदी अर्थ

  • अपराध धनवान करता है और पकड़ा जाता है निर्धन

    विशेष चिरकुट वाली= चिथड़े वाली, ग़रीब।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone