تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کاجی" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کاجی کے معانیدیکھیے

کام کاجی

kaam-kaajiiकाम-काजी

وزن : 2122

مادہ: کام

کام کاجی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • وہ شخص جو کسی مشغلہ یا پیشہ میں مصروف ہو، کام میں مشغول رہنے والا، کاروبار یا بیوپار کرنے والا

English meaning of kaam-kaajii

Noun, Adjective, Masculine

  • active, laborious, one who is often employed in business or who has many works and duties in his hands, busy in works

काम-काजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वह जो प्रायः काम-धंधे में लगा रहता हो या जिसके हाथ में अनेक काम रहते हों, काम में मशग़ूल रहने वाला, कारोबार या व्यापार करने वाला, काम-काज अथवा उद्योग-धंधे में लगा रहने वाला, उद्यमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone