تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام ہونا" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں کام ہونا کے معانیدیکھیے

کام ہونا

kaam honaaकाम होना

محاورہ

مادہ: کام

Roman

کام ہونا کے اردو معانی

  • کارنامہ انجام پانا، مطلب حاصل ہونا، آرزو ہونا، منصب ملنا، ضرورت ہونا، غرض ہونا
  • کام تمام ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

شعر

Urdu meaning of kaam honaa

Roman

  • kaarnaamaa anjaam paana, matlab haasil honaa, aarzuu honaa, mansab milnaa, zaruurat honaa, Garaz honaa
  • kaam tamaam honaa, halaak honaa, marnaa

काम होना के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़ा कार्य परीणाम को पहुँचना, उद्देश्य प्राप्त होना, इच्छा होना, पदवी प्राप्त होना, आवश्यक्ता होना, स्वार्थ होना
  • काम तमाम होना, हलाक होना, मरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone