تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کامِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کامِ دِل کے معانیدیکھیے
کامِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کی مراد ، دل کا مدعا
شعر
کسو کے بال درہم دیکھتے میرؔ
ہوا ہے کام دل برہم ہمارا
موقوف کچھ کمال پہ یاں کام دل نہیں
مجھ کو ہی دیکھ لینا کہ ناکام رہ گیا
زلفیں کھولیں تو تو ٹک آیا نظر
عمر بھر یاں کام دل برہم رہا
English meaning of kaam-e-dil
Noun, Masculine
- desire of heart
काम-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल की मुराद, दिल का मुद्दा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کامِ دِل)
کامِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔