تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام چور، نِوالے حاضِر" کے متعقلہ نتائج

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پِنْہاں شِکَنْج

من ہی من دکھی ہونے والا، اپنے دکھ کو ظاہر نہ کرنے والا

پِنْہاں شِکَنجی

اپنے دکھ ظاہر نہ کرنا، من ہی من گھلنا

غَمِ پِنْہاں

روحانی دکھ یا اذیت، باطنی تکلیف، اندرونی دکھ

سوز پِنْہاں

دل میں لگی ہوئی آگ ، ایسی تکلیف یا جلن جو ظاہر نہ ہو

راز پِنْہاں ہونا

بھید پوشیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ، مخفی ہونا .

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

آتِشِ پِنْہاں

(مجازاً) عشق و محبت

زَخْمِ پِنْہاں

اندرونی زخم، دل کا زخم، محبت کا زخم

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

پَرْدَۂ خاک میں پِنْہاں ہونا

die

عِشْق و مُشْک پِنْہاں نَمِی شَوَد

عشق اور مشک ضرور ظاہر ہوجاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کام چور، نِوالے حاضِر کے معانیدیکھیے

کام چور، نِوالے حاضِر

kaam chor, nivaale haazirकाम चोर, निवाले हाज़िर

نیز : کام چور، نِوالے کو حاضِر

ضرب المثل

Roman

کام چور، نِوالے حاضِر کے اردو معانی

  • سست یا خودغرض شخص جو کام سے دل چرائے اور کھانے کے وقت آجائے، نکما
  • ان کے متعلق کہتے ہیں جو کام کے وقت ٹل جائیں اور کھانے کے وقت حاضر ہوں

Urdu meaning of kaam chor, nivaale haazir

Roman

  • sust ya KhudaGraz shaKhs jo kaam se dil churaa.e aur khaane ke vaqt aajaa.e, nikammaa
  • in ke mutaalliq kahte hai.n jo kaam ke vaqt Tal jaa.e.n aur khaane ke vaqt haazir huu.n

काम चोर, निवाले हाज़िर के हिंदी अर्थ

  • सुस्त या स्वार्थी व्यक्ति जो काम से जी चुराए और खाने के समय आ जाए, अकर्मण्य
  • उनके प्रति कहते हैं जो काम के समय टल जाएँ और खाने के समय उपस्थित हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پِنْہاں شِکَنْج

من ہی من دکھی ہونے والا، اپنے دکھ کو ظاہر نہ کرنے والا

پِنْہاں شِکَنجی

اپنے دکھ ظاہر نہ کرنا، من ہی من گھلنا

غَمِ پِنْہاں

روحانی دکھ یا اذیت، باطنی تکلیف، اندرونی دکھ

سوز پِنْہاں

دل میں لگی ہوئی آگ ، ایسی تکلیف یا جلن جو ظاہر نہ ہو

راز پِنْہاں ہونا

بھید پوشیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ، مخفی ہونا .

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

آتِشِ پِنْہاں

(مجازاً) عشق و محبت

زَخْمِ پِنْہاں

اندرونی زخم، دل کا زخم، محبت کا زخم

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

پَرْدَۂ خاک میں پِنْہاں ہونا

die

عِشْق و مُشْک پِنْہاں نَمِی شَوَد

عشق اور مشک ضرور ظاہر ہوجاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام چور، نِوالے حاضِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام چور، نِوالے حاضِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone