تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام بِگاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کام بِگاڑْنا کے معانیدیکھیے

کام بِگاڑْنا

kaam bigaa.Dnaaकाम बिगाड़ना

محاورہ

مادہ: کام

کام بِگاڑْنا کے اردو معانی

  • کام خراب کرنا، کسی کے کام یا مطلب میں خلل ڈالنا
  • بے عزّتی کرنا
  • ساکھ کھو دینا

English meaning of kaam bigaa.Dnaa

  • to spoil or mar the work, foil, upset (someone's) apple cart, make a mess of, put a spoke in (one's) wheel
  • to disgrace, humiliate, insult, to ruin (one's) reputation or credit
  • to lose credit, destroy (one's) good name

काम बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

  • काम ख़राब करना, किसी के काम या मतलब में रोड़ा डालना
  • अपमान करना
  • भरोसा या प्रतिष्ठा खो देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام بِگاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام بِگاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone