تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالِین" کے متعقلہ نتائج

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

سَبْز قالِین

(کنایتاً) گھاس کا تختہ، سرسبز و شاداب، ہریالی

گُلِ قالِین

وہ پھول جو قالین پر کڑھے یا بنے ہوتے ہیں .

تَصْوِیرِ قالِین

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار

شیرِ قالین

شیر کی خال کی قلین، حقیقی طاقت کے بنا برائے نام کا رہنما، شیخی باز، فقط نام کا رہنما

آہُوے قالِین

قالین یا فرش وغیرہ پر بنی ہوئی ہرن کی تصویر.

گُلْزارِ قالِین

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

سَن٘گِ قالِین

وہ پتھر جو قالین کے کناروں پر رکھ دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کالِین کے معانیدیکھیے

کالِین

kaaliinकालीन

اصل: سنسکرت

وزن : 221

کالِین کے اردو معانی

صفت

  • کسی خاص وقت کے متعلق، با موقع، برمحل، بروقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

English meaning of kaaliin

Adjective

  • belonging or relating to any particular time
  • timely, seasonable
  • old, ancient

कालीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी विशेष समय से संबंधित, अवसर के अनुसार, समय के अनुसार, समय पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone